نماز اسلام کا دوسرا رکن ہے۔ اس فرض عبادت کو دن میں پانچ مرتبہ ادا کرنا ہر بالغ مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے۔ مسلمانوں کے ہاں جمعہ کی نماز کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ نماز جمعہ میں رکعتوں کی تعداد دوسرے عام دنوں میں ظہر کی نماز سے مختلف ہے۔ اللہ تعالی نے سورۃ الجمعہ کے نام سے پوری سورت نازل فرمائی ہے اس سورت کی آیت نمبر 9 میں اللہ صلى الله عليه وسلم نے جمعہ کی نماز اور جمعہ کے خطبہ کی اہمیت اور قدر و منزلت کو
بڑی وضاحت کے ساتھ بیان فرمایا ہے:
👇 کھولنے کے لیے نیچے کلک کریں 👇
اردو اڈشن:
https://drive.google.com/file/d/1SIo-zttbHX97_kJFRMiAh_oZw2aHACaj/view?usp=drivesdk
انگریزی اڈشن:
https://drive.google.com/file/d/1SEMcygzFjU9-4Fn9TSYQWZX_jBZAhRiR/view?usp=drivesdk