علم کا راستہ (اسلامی طرز زندگی اور ترغیب) افتتاحی ماہانہ نیوز لیٹر

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

پاتھ وے ٹو علم ٹیم ہمارے پہلے ماہانہ نیوز لیٹر/مضمون کا اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کر رہی ہے جو کمیونٹی کے لیے مشہور مقامی علماء کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے۔ ان شاء اللہ ہماری ویب سائیٹ جلد آ جائے گی۔ براہ کرم اس نیوز لیٹر سے لطف اندوز ہوں اور اپنے تمام کنبہ، دوستوں اور برادریوں کے ساتھ شئیر کریں۔

👇 کھولنے کے لیے نیچے کلک کریں 👇

اردو اڈشن:
https://drive.google.com/file/d/1F04anHIe3et5b9HJ6UrqiSL9C4E-mjUb/view?usp=drivesdk

انگریزی اڈشن:
https://drive.google.com/file/d/1ENlRx2hcba7UETgL8YRtKbk7uD_LfOOu/view?usp=drivesdk

ہماری ٹیم:

  • * ڈاکٹر مولانا شبیر احمد
  • * مولانا اکرام احمد
  • * مولانا اشفاق اکب
  • * مفتی عبدالکریم
  • * مولانا برہان مہتر
  • * مولانا تنزیل حیدر
  • * مولانا عبیر الحسن تھانوی
  • * مولانا عمر الدرید
  • * مولانا حسن اقبال قاضی

.. اللہ تعالیٰ اس کو اور ان تمام لوگوں کو قبول فرمائے جو صدقہ جاریہ کا ذریعہ ہیں۔ آمین

Please note the first edition of the English newsletter mistakenly stated that ashurah in Australia according to local moon sighting was the 14th of July, it has now been corrected in both the English and Urdu formats to the 17th of July.